4 جون 2012 - 19:30

عراق کے ایک سیاسی تجزیہ نگار نے انکشاف کیا ہے کہ نوری مالکی کی حکومت گرانے کے لیے عراق میں دہشت گردوں کو سعودی عرب کی مالی پشت پناہی حاصل ہے ۔

  • ابنا: عراق کے ایک تجزیہ نگار نے یہ انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب عراق میں نوری مالکی کی حکومت گرانے کے لیے نہ صرف عراق کے داخلی امور میں مداخلت کررہا ہے بلکہ وہ عراق کے بم دھماکوں میں ملوث دہشت گردوں کی مالی پشت پناہی بھی کر رہا ہے۔
  • محمود الھاشمی نے مزید کہا کہ سعودی عرب کے وہابی مفتی دہشت گردوں کو خطاب کرکے کہتے ہیں: شیعوں کو قتل کرکے آپ سیدھے بہشت میں جائیں گے ۔ یاد رہے کہ عراق میں ادارہ اوقاف میں حالیہ بم دھماکے میں ۱۵۰ افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں ۔
  • .....
  • /169